اس
سیریز کے آغاز پر ھم آیت اللہ شریعت سنگلجی کے مایہ ناز شاگرد "علی اکبر
حکمی زادہ" کی طوفان برپا کرنے والی کتاب "اسرار ھزارسالہ" سے ایک اقتباس
نقل کریں گے تاکہ وھابی شیعت کا اثناعشری شیعوں سے متعلق موقف سمجھ
سکیں.اسرار ھزار سالہ جس کا جواب آیت اللہ خمینی نے" کشف الاسرار" کے نام
سے اور آیت اللہ خالصی زادہ نے بھی جواب لکھا،علی اکبر حکمی زادہ جو آیت
اللہ طالقانی کے بھانجے ھیں لکھتے ھیں :
"آج ھمارے(شیعہ اثناعشری کے) پاس جو دین ھے وہ 95 فیصد گمراھی اور ضلالت پر مشتمل ھے."

جناب سیداحمد کسروی اپنی کتاب "شیعہ گری" میں لکھتے ھیں.
"اسلام دو ھیں.ایک حقیقی اسلام جو محمد مصطفی ص لے کر آئے اور آپ کی وفات تک جو اسلام رائج رھا وھی حقیقی اسلام ھے.جب کہ دوسرا اسلام وہ ھے جو رسول ص کی وفات کے بعد سے آج تک جو رائج اسلام ھے وہ خرافاتی اسلام ھی"
آج ھ
"وھابی شیعہ" کا لفظ اس طرز فکر والوں کو ان کے مخالف شیعہ اثناعشریوں نے دیا ھے وگرنہ جس طرح "وھابی" کا لفظ خود محمد بن عبدالوھاب کے پیروکاروں نے خود کو نہیں دیا بلکہ حنبلی،موحدین کے نام استعمال کئے جبکہ مخالفین نے ان کو " وھابی" کا لقب دیا.شیعہ اثناعشری بیک گراونڈ والے اس گروہ نے جن کو آج کل "وھابی شیعۂ" کہا جاتا ھے،خود اس طبقہ فکر نے کبھی بھی خود کو شیعہ وھابی نہیں کہلایا بلکہ خود کو صرف مسلمان اور موحد یا شیعہ علی کہلایا البتہ کچھ خود کو جعفری بھی کہلاتے ھیں کیونکہ نماز،حج روزہ اور زکوۃ جعفری فقہ کے مطابق ادا کرتے ھیں. بھرحال اس لفظ وھابی یا شیعہ وھابی کا استعمال درست ھے یا غلط اس سے آپ عوام کو روک نہیں سکتے بلکہ اصطلاحات جب رائج ھو جائے تو اس کو ختم کرنا مشکل ھی نہیں ناممکن ھے.

No comments:
Post a Comment